ایکنا حماس فلسطین حمایت فوزی برہوم

ایکنا حماس فلسطین حمایت فوزی برہوم

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی ٹھوس اور بھر پور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو فلسطینیوں کی صداقت کے ساتھ حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503245    تاریخ اشاعت : 2017/07/08